کھڑا کھانا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تقریبات میں کھانے کا مغربی طرز کا انتظام جس میں لوگ کھڑے کھڑے کھانا کھائیں، بُوفے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تقریبات میں کھانے کا مغربی طرز کا انتظام جس میں لوگ کھڑے کھڑے کھانا کھائیں، بُوفے۔